-
ہندوستان میں ٹریفک کا المناک حادثہ 29 افراد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے آگرہ میں آج پیر کی صبح لکھنؤ سے دہلی جا رہی ڈبل ڈیکر بس کے جمنا ایکسپریس وے پرایک گہرے نالے میں گرنے سے 29 افراد کی موت ہوگئی۔
-
کرناٹک میں سیاسی بحران
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں 12 اراکین اسمبلی کے استعفیٰ کے بعد کانگریس، جےڈی ایس اتحاد کی حکومت پر خطرے کی تلوار لٹک رہی ہے۔
-
سی پی آئی کے رہنما شمیم فیضی انتقال کرگئے
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی کے معروف رہنما اور سابق ممبر پارلیمنٹ شمیم فیضی انتقال کرگئے ۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ہندوستان میں نئے مالی سال کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش ہونے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ گئیں
-
ہندوستان کا ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا عزم
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۰ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارت میں کسی دوسرے ملک کا دباؤ قبول نہیں کرے گا۔
-
ہندوستان، مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ہندوستان کی مذہبی جماعتوں نے مسلمانوں کے خلاف ہجومی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے اس کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تجارت بند نہیں کی جائے گی: ہندوستان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات اور تجارت بند نہیں کی جائے گی۔
-
ہندوستان کا 6 جنگی بحری جہاز خریدنے کا اعلان
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶ہندوستان نے بحری جہاز تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں سے جنگی جہاز خریدنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کرتارپور کوریڈور سے متعلق مذاکرات کے بارے میں ہندوستان کی پاکستان کو پیشکش
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ہندوستان نے کرتار پور کوریڈور سے متعلق پاکستان کو نئے دور کے مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
-
جمہوریت کا فرقہ واریت سے کوئی تعلق نہیں: شاہی امام
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱ہندوستان کے شاہی امام نے ایک بیان میں جھارکھنڈ میں ماب لنچنگ کے حالیہ واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک میں آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔