-
تین طلاق پر پابندی کا آرڈی نینس جاری
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۶ہندوستان میں تین طلاق پر پابندی کے آرڈی نینس پراس ملک کے صدر نے دستخط کر دیئے۔
-
پھر دہشت گردانہ حملہ ہو سکتا ہے، ہندوستان
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰ہندوستان کی سیکورٹی اور انٹیلی جینس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ پلوامہ میں دہشت گردانہ حملہ کرنے کے بعد جیش محمد دہشت گرد گروہ ہندوستان میں اور بھی حملے کرنے کے درپے ہے۔
-
کشمیر کے 155 رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کی سیکورٹی واپس
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲ہندوستان نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے حریت کانفرنس کے 18 لیڈروں اور 155 رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کی سیکورٹی واپس لے لی ہے۔
-
بن سلمان کے دورہ ہندوستان پر کانگریس پارٹی کا احتجاج
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی نے سعودی ولیعہد بن سلمان کا پروٹوکول سے ہٹ کر استقبال کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کے اقدام پر اعتراض کیا ہے۔
-
بن سلمان کے خلاف ہندوستان میں مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۳کرگل سے سحر نیوز رپورٹ
-
پلوامہ حملے کا سرغنہ ہلاک: ہندوستانی وزیرِ داخلہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰ہندوستان کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے سرغنے کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
اسلام آباد کے بعد دہلی گئے بن سلمان
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان منگل کی شام دو روزہ دورے پر دہلی پہنچے ۔
-
ہندوستانی فضائیہ کے دو طیارے تباہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ائیرشو کے دوران ہندوستانی فضائیہ کے دو طیارے ہوا میں ٹکرا گئے۔
-
سعودی ولیعہد کے دورہ ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل سعودی ولیعہد کے دورہ ہندوستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
پلوامہ مسلح تصادم ختم، 5 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں مسلح تصادم میں 5 سیکورٹی اہلکار، 3 عسکریت پسند اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے۔