-
پلوامہ مسلح تصادم ختم، 5 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد ہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں مسلح تصادم میں 5 سیکورٹی اہلکار، 3 عسکریت پسند اور ایک عام شہری ہلاک ہوئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ 4 فوجی ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳معرکہ آرائی کے دوران ایک شہری بھی گولی لگنے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگیا۔
-
جموں میں کرفیو، کشمیریوں پر حملے
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۴گزشتہ روز کے پرتشدد مظاہروں اورتوڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد جموں کے جانی پورعلاقے میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے افراد کے مکانات اوررہائشی کوارٹروں پر متعدد مرتبہ حملے کئے گئے۔
-
ھندوستان کا ایران مخالف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۷ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر دھماکے کے بعد پاک و ہند میں سفارتی کشیدگی
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشمیردھماکے کے بعد سفارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
کشمیر،ہندوستانی فوجیوں پر خودکش حملہ ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷گزشتہ جمعرات کو ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں سری نگر کے قریب پلواما علاقے میں ہندوستانی فوجیوں کے ایک قافلے کے راستے میں خودکش کار بم دھماکے میں پچاس سے زائد ہندوستانی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے-
-
جنوب مشرقی ایران میں دہشت گردانہ حملے کی ہندوستان کی جانب سے مذمت
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جنوب مشرقی ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی ہائی کمشنر کی ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلبی
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی اہلکاروں کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
لکھنو نجف پرواز شروع
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲تقریباً 16 سال کے بعد لکھنو سے نجف اشرف کے لئے پرواز شروع کردی گئی۔
-
کشمیر دھماکے کی مذمت
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔