-
کشمیرمیں مسلح تصادم 6 ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ایودھیا میں سخت کشیدگی کا ماحول، ہندو انتہا پسندوں کی سرگرمیاں عروج پر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۰ہندوستان کے معروف شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کے لئے ایک بار پھر ہندو انتہا پسندوں کا ہجوم اکٹھا ہونا شروع ہوگیا ہے۔
-
کرتار پور کوریڈور ہندوستان اور پاکستان تعلقات میں پل کا کردار ادا کرے گا، مودی
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کرتاپور کوریڈور کے قیام کو ہندوستان پاکستان تعلقات کی بہتری کا پل قرار دیا ہے۔
-
کشمیر میں پنچایتی انتخابات کے موقع پر عام ہڑتال
Nov ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹کشمیرمیں پنچایتی انتخابات کے موقع پرعام ہڑتال ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان، کشمیر میں جھڑپ اور پرتشدد مظاہرے
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ میں چھے مبینہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہر کئے گئے۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم 6 ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 6 کشمیریوں کی ہلاکت کے بعد حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر اسمبلی کی تحلیل پر کشمیری رہنماوں کا ردعمل
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی کو تحلیل کرنے پر کشمیری رہنماوں نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام جمہوریت کے شایان شان نہیں۔
-
کشمیر اور چھتیس گڑھ میں انتخابات
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پنچایتی انتخابات اور ریاست چھتیس گڑھ کے دوسرے اور آخری مرحلے کی 72 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں دستی بم سے حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۱ہندوستان کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں نرنکاری بھون پر کئے جانے والے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور دس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ 3 ہلاک متعدد زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۴دھماکے کے بعد علاقے میں سکیورٹی بڑھادی گئی ہے پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔