-
کشمیر میں مسلح تصادم دو مقامی عسکریت پسند ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں پنچایتی انتخابات کے موقع پرعام ہڑتال
Nov ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸کشمیرمیں پنچایتی انتخابات کے موقع پرعام ہڑتال ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے جنوبی ساحلوں پر خوفناک طوفان
Nov ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰ہندوستان جنوبی ریاست تمل ناڈو میں گردابی طوفان "Gaja" نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اور اب تک اس کے نتیجے میں دسیوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی متعدد ملکوں کے بحری کمانڈروں سے ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے نئی دہلی میں دنیا کے مختلف ملکوں کے بحری کمانڈروں سے ملاقات میں سمندری سیکورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دہشت گردی پھیلانے میں پاکستان بالواسطہ ملوث: ہندوستان کا الزام
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے پر دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔
-
کشمیر میں تازہ کارروائیوں میں مزید 3 کشمیری ہلاک
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ ترین جھڑپوں میں مزید 3 کشمیری ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
چھتیس گڑھ انتخابات کے دوران پرتشدد واقعات میں 13ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔
-
ممبئی میں فارسی زبان و ادب سے متعلق ورک شاپ
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵فارسی زبان و ادب سے آشنائی اور ایران شناسی سے متعلق ایک ورکشاپ ممبئی میں منعقد کیا گیا۔
-
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابات
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵پہلے مرحلہ میں جن 18 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، ان میں بستر سمبھاگ کی 12 اور راج ناندگاوں ضلع کی 6 سیٹیں شامل ہیں۔
-
ہندوستان میں نوٹ بندی کی برسی پر مظاہرے
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ : شمشاد کاظمی - نئی دہلی