-
بی جے پی مسلمانوں اورعیسائیوں کے خلاف: ممتا بنرجی
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۲مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ بی جے پی مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندوؤں پر بھی حملہ کر رہی ہے۔
-
ہندوستان کا جوابی اقدام ، امریکی سامان پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۸دیگر ملکوں منجملہ ہندوستان کے المونیم پر ڈیوٹی لگانے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے جواب میں ہندوستانی حکومت نے بھی کئی امریکی مصنوعات اور اشیا پر ڈیوٹی بڑھا دی ہے۔
-
کشمیرمیں عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں گورنر راج نافذ
Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۳بی جے پی اور پی ڈی پی اتحاد ٹوٹنے کے ساتھ اور نئی حکومت کے قیام کے امکانات معدوم ہونے کے پیش نظر کشمیر میں گورنر راج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان:ریاست جموں کشمیر کی حکومت کا خاتمہ، مفتی نے استعفا پیش کر دیا
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی ریاستی حکومت سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے الگ ہو جانے کے بعد پی ڈی پی اور بی جے پی کی مخلوط حکومت گر گئی ہے جبکہ وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے اپنا استعفا بھی ریاست کے گورنر کو سونپ دیا ہے-
-
ہندوستان نے کیا سہ فریقی مذاکرات کا مشورہ مسترد
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲نئی دہلی کا کہنا ہےکہ ہندوستان اور پاکستان سے وابستہ مسئلہ پوری طرح دو طرفہ ہے ۔
-
کشمیر میں فائرنگ اور آپریشن 3 ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فائرنگ اور آپریشن سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
مودی حکومت عدم رواداری کی پالیسی پر گامزن
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۵کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی عدم رواداری کی پالیسی کا اثر ملک کی معیشت پر بھی پڑا ہے اور یہ گزشتہ چار سال سے مسلسل ابتری کا شکارہے۔
-
دہلی کے وزیراعلی کا وزیراعظم مودی کو خط
Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲دہلی کے وزیر اعلی نے آئی ایس افسران کی ہڑتال ختم کرانے کے لئے وزیر اعظم سے مدد کی درخواست کی ہے
-
دہلی : عام آدمی پارٹی کا مرکزی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱دہلی کی ریاستی حکومت کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی کے ہزاورں کارکنوں نے اتوار کو وزیراعلی کیجری وال کے دھرنے کی حمایت اور مرکزی حکومت کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی