-
کشمیر میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پراحتجاج
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک اور 2 دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان و ہندوستان میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴پاکستان اور ہندوستان میں آج عیدالفطرہے اور عید مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
سری نگر میں مقتول صحافی شجاعت بخاری کی نماز جنازہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر مقام سری نگر میں مسلح افراد کی فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے سینیئر صحافی سید شجاعت بخاری کی نماز ادا کردی گئی ہے۔
-
کشمیر میں آپریشن، دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری آپریشن کے دوران دو عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر 4 ہندوستانی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹کشمیر کی کنٹرول لائن پر پاکستانی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں چار ہندوستانی فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 4 ہلاک 5 زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸پاکستان و ہندوستان کی سیکورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ سے ہندوستان کے 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور5 زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں دو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پلواما میں عسکریت پسندوں نے پولیس پر حملہ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی جان کو خطرہ ہے
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کی جان کو خطرے کے مدنظر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ان کی سیکورٹی کا مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔
-
کشمیر میں جھڑپیں 2 ہلاک 10 زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تازہ ترین حملوں میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ہندوستانی پولیس نے کشمیریوں کو روندا۔ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرینگر شہر میں پولیس کی گاڑی نے متعدد مظاہرین کو پہیے تلے بری طرح روند ڈالا۔