-
پاکستانی صدراور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۴چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پرپاکستان کے صدر ممنون حسین اور ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی کے مابین مختصر ملاقات ہوئی۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دراندازی کی ناکام کوشش
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۶ہندوستان کے فوجی اہلکاروں نے کشمیر کی کنٹرول لائن سے دراندازی کئے جانے کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دراندازی کرنے والے چھے سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
کشمیر میں جنگ بندی میں توسیع
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان فائر بندی میں توسیع کرنے کے قوی امکانات ہیں کیونکہ باور کیا جارہا ہے کہ امر ناتھ یاترا تک فوجی آپریشنوں کو معطل کرنے پر غور ہو رہا ہے۔
-
چین اور ہندوستان کے سربراہوں کی ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور چین کے صدر شی جن پینگ نے شانگھائی سربراہی اجلاس کے موقع پر چندگاؤ میں ملاقات کی ہے-
-
چابہار کے توسیعی منصوبے کاعنقریب آغاز
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰ہندوستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی ایران مخالف نئی پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر آئندہ ہفتے ایرانی بندرگاہ چابہار میں ترقیاتی منصوبے پر کام کا آغاز کردے گا۔
-
کشمیر میں یوم القدس
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرس کے رہنماوں سید علی شاہ گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ مزاحمتی قیادت نے جمعتہ الوداع کو یوم قدس اور یوم کشمیر کے طور پر منائے جانے کی اپیل کی ہے ۔
-
کشمیر میں جھڑپ، 3 ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
-
ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ، ہوا باز ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقے کچھ میں فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے کا ہوا باز ہلاک ہو گیا۔
-
ہندوستان کا جیگوار لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۲ہندوستان میں ایئر فورس کا ایک جیگوار لڑاکا طیارے آج جام نگر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
-
کشمیرمیں گرینیڈ دھماکے، 23 زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان اور پلوامہ میں گرینیڈ دھماکے میں 15 شہری اور 8 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔