-
پاکستان و ہندوستان کے مابین مذاکرات
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۹پاکستان و ہندوستان کی طرف سے گزشتہ کچھ دنوں سے سرحد پر کی جارہی جنگ بندی کی خلاف وزی کے واقعات کے بعد دونوں ممالک کی سکیورٹی فورسز نے امن بحالی کے اقدامات پربات چیت کی۔
-
جنگ بندی، کشمیر کو خونریزی سے روکنے کا موقع
Jun ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کشمیری رہنماوں کو دہلی کی طرف سے مذاکراتی عمل کی پیشکش میں شامل ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی اور بات چیت کی پیشکش، کشمیر کو خونریزی سے روکنے کا ایک موقع ہے۔
-
ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰ہندوستان نے نے ایک اور اگنی پانچ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
کنٹرول لائن پر فائرنگ، 2 ہلاک
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
وادی کشمیر میں حالات کشیدہ ،پر تشدد مظاہرہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں سی آرپی ایف کی گاڑی سے کچل کر ایک کشمیری نوجوان کی موت سے برہم لوگوں نے ہفتے کو بھی زبردست پرتشدد مظاہرہ کیا - جبکہ سی آر پی ایف سرینگر یونٹ کے خلاف معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستان اورسنگاپور کے مابین 7 معاہدوں پر دستخط
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم کے درمیان مذاکرات کے دوران یہ معاہدے کئے گئے۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ، جھڑپیں جاری اور موبایل انٹرنیٹ خدمات منقطع
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی انتظامیہ نے احتیاطی طور پر پائین شہر کے بیشتر علاقوں میں کرفیو جیسی پابندیاں نافذ کردی ہیں۔
-
پاک و ہند تعلقات معمول پرلانے کی تاکید
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات ایک حساس مسئلہ ہے۔
-
ہندوستان کے ضمنی انتخابات کے نتائج
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶ہندوستان میں چار لوک سبھا اور گیارہ ریاستی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں بی جے پی خاص کامیابی حاصل نہیں کر سکی ہے اور اسے کئی سیٹوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
ہندوستان اور روس کے سودے سے امریکہ کی پریشانی
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴روس سے ایس فور ہنڈریڈ میزائل سسٹم کی خریداری کے ہندوستانی فیصلے پر امریکہ کو پریشانی لاحق ہو گئی ہے۔