-
ہندودستان و انڈونیشیا کے مابین دفاعی تعاون
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۵انڈونیشیا کے بالی اور ہندوستان کی اتراکھنڈ ریاستوں کو ’یکساں ریاست‘ بنانے کا بھی اعلان کیا گیا۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 2 ہلاک
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
کشمیر کی مشترکہ مزاحمتی قیادت کا بیان
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مشترکہ مزاحمتی قیادت نے حکومت ہندوستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے مشروط طور پر اپنی آمادگی ظاہر کی ہے
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے، سہ فریقی سنجیدہ مذاکرات کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پرسہ فریقی اور سنجیدہ مذاکرات میں شامل ہونے میں کوئی دیر نہیں کریں گے۔
-
ہندوستان میں طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 40 افراد ہلاک
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵شمالی ہندوستان کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 40 سے زائدافراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہشمند
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں نامنظور، ہندوستان کا ایران کے ساتھ کاروبار جاری رکھنے کا اعلان
May ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱ہندوستان کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے کاروبار جاری رکھیں گے۔
-
کشمیر میں جھڑپ ایک شہری اور ایک فوجی ہلاک
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۸وادی کشمیرمیں مرکزی حکومت کی طرف سے رمضان سیز فائز کے اعلان کے بعد مسلح تشدد میں کسی شہری اور فوجی کی ہلاکت کا پہلا واقعہ ہے۔
-
کشمیر میں 4 مسلح افراد ہلاک
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹرمیں دراندازی کی بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 4 مسلح افراد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
-
خطے کی خوشحالی کے لئے ہندوستان و بنگلہ دیش کی کوششیں
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۵ہندوستان اور بنگلہ دیش نے باہمی تعاون کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کرنے پر بھی تاکید کی۔