-
ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حلف برداری کی تقریب
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲ہندوستان میں جے ڈی ایس کے رہنما ایچ ڈی کمار سوامی ریاست کرناٹک کے وزیر اعلی اور کانگریس کے، کے جی پرمیشور نائـب وزیر اعلی بن گئے۔
-
امریکی اشیا پر نیا ٹیکس لگانے کی ہندوستان کی دھمکی
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹حکومت ہندوستان نے امریکہ کے خلاف جوابی اقدام کے تحت ہندوستان کو برآمد کی جانے والی بیس امریکی اشیا پر سو فیصد ٹیکس لگانے کی دھمکی دی ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین مسئلہ کشمیر پر مذاکرات
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸حریت کانفرس کے رہنما نے دعوی کیا ہے کہ عنقریب ہندوستان اور پاکستان مسئلہ کشمیر پربات چیت کا سلسلہ شروع کریں گے۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶ہندوستانی اور پاکستانی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تمل ناڈو کے ضلع توتی کورین میں پرتشدد مظاہرے، نو ہلاک چالیس زخمی
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے ضلع توتی کورین میں اسٹرلائٹ انڈسٹری کے خلاف پرتشدد مظاہرے میں نو افراد ہلاک اور چالیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے سپرسونک میزائل کا تجربہ
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱ہندوستان نے سپر سونیک براہموس کروز میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے پر روس اور ہندوستان کے سربراہوں کی بات چیت
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے سمیت مختلف دفاعی امور اور اہم علاقائی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹ہندوستان کے وزیراعظم اور روس کے صدر نے تنہائی میں ملاقات کی جس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔
-
ہندوستان میں نیپاہ وائرس کا قہر
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱ہندوستان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کیرالا میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے نتیجے میں نو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
عیدگاہ چلو کال کے پیش نظرحریت رہنما نظر بند
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴21مئی کو میرواعظ عمر فاروق اور خواجہ عبدالغنی لون کی برسی پر ممکنہ احتجاجی ریلیوں کے پیش نظر عید گاہ اور دیگر علاقوں کو سیل کیا گیا ہے۔ اس دوران حریت(ع) کی ہفتہ شہادت سے متعلق ریلی کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے کئی کارکنوں کو حراست میں لیا۔