-
ہندوستان: چھتیس گڑھ میں دھماکہ، 6 سیکورٹی اہلکار ہلاک
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۲ہندوستان کی ریاست چھتّیس گڑھ میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں اس ملک کے کم از کم چھے سیکورٹی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، کئی ہندوستانی شہری ہلاک
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲حکومت ہندوستان نے دعوی کیا کہ کشمیر کی کنٹرول لائن پر پاکستانی فوجیوں کی گولہ باری میں کئی ہندوستانی شہری ہلاک ہو گئے جن میں ایک ہندوستانی فوجی بھی شامل ہے۔
-
امریکہ کے مقابلے میں ہندوستان اور یورپی یونین متحد
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲یورپی یونین اور ہندوستان امریکہ کے اقتصادی اقدامات کے مقابلے میں متحد ہو گئے ہیں۔
-
کرناٹک میں سیاسی اتارچڑھاو کمار سوامی پیر کو حلف لیں گے
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۰کرناٹک کے گورنر وجوبھائی والا نے مسٹر بی ایس یدی یورپا کے وزیراعلی کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد ریاست میں اگلی حکومت کی تشکیل کے لئے جنتادل (ایس) کے ریاستی صدر ایچ ڈی کمار سوامی کو مدعو کیا ہے اور وہ پیر کے روز حلف لیں گے ۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 10 ہلاک 32 زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۰ہندوستان اور پاکستان کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 32زخمی ہوگئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 5 ہلاک 13 زخمی
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوئے۔
-
کشمیر میں ماہ رمضان کے دوران فوجی آپریشن بند کرنے کا اعلان
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱ہندوستان کی حکومت نے 18سال بعد ایک بار پھر اس ملک کے زیر انتظام کشمیرمیں قیام امن کی سمت میں ایک غیرمعمولی قدم اٹھاتے ہوئے ماہ رمضان کے دوران فوجی آپریشن مشروط طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم عسکریت پسندوں کی طرف سے حملے کی صورت میں سیکورٹی فورسز کو جوابی کارروائی کا حق حاصل ہوگا ۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 2 ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۰پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی اور عام شہری ہلاک ہوا۔
-
ہندوستان کے شہر بنارس میں پل گرنے کا حادثہ، متعدد ہلاک
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵ہندوستان کے شہر بنارس میں ایک زیرتعمیر پل ٹوٹ جانے سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں طوفان سے تباہی 80افراد ہلاک 136 زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۵ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں تیز آندھی اور طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 80افراد ہلاک اور 136افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔