-
پاکستان کے سابق وزیراعظم کا بیان ایک سنجیدہ انکشاف: ہندوستان
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۳ہندوستانی وزیر دفاع نِرملا سیتارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک سنجیدہ انکشاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ہندوستانی موقف کی تائید ہوئی۔
-
فرقہ پرست عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۲اتوار کوہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے ساتھ مختلف معاملات پر گفتگو کی۔
-
امریکہ کا اصل نشانہ ایران کا اسلامی انقلاب، جوہری پروگرام صرف بہانہ
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۱کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
-
کرناٹک میں ریاستی انتخابات کے لئے پولنگ
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لئے ہفتے کو ووٹ ڈالے گئے
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
May ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نوجوانوں کی ہلاکتوں کے خلاف وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
کشمیرمیں یکطرفہ جنگ بندی پرغور کیا جائے گا، ہندوستان
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۸ہندوستان کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہےکہ ماہ رمضا ن اور امرناتھ یاترا کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یکطرفہ جنگ بندی کے مطالبے پر غور کیا جائے گا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی حمایت
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸ہندوستان اور پاکستان نے جامع ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے اخراج کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے ایٹمی توانائی کے پرامن استعمال کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
کشمیر میں سیز فائر کی اپیل
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی نے مرکزی حکومت سے رمضان المبارک اور امرناتھ یاترا کے پیش نظر یک طرفہ سیز فائر کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لئے: ہندوستان
May ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان نے بھی کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر عمل در آمد ہونا چاہیے۔
-
کشمیر میں ریل اور موبائل انٹرنیٹ خدمات بحال
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین دنوں تک معطل رہنے والی ریل خدمات آج بدھ کی صبح بحال کردی گئیں۔ ریل خدمات کے علاوہ وسطی کشمیر کے اضلاع میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات بحال کی گئی ہیں، تاہم جنوبی کشمیر کے بیشتر حصوں میں یہ خدمات بدستور منقطع رکھی گئی ہیں۔