-
وادی کشمیر میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں مبینہ طور پر عام شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔
-
کشمیر میں آج دوسرے روز بھی عام ہڑتال
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں ہلاکتوں پر مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال کے پیش نظر وادی کشمیر کے شرق و غرب میں دوسرے روز بھی مکمل اور ہمہ گیر ہڑتال سے زندگی کی رفتار تھم گئی۔ پائین شہر کے حساس علاقوں میں بندشوں کا نفاذ عمل میں لایا گیا۔اس دوران وادی کےبیشترعلاقوں میں دوسرے روز بھی انٹرنیٹ سروس بند ہے۔
-
افغانستان: ہندوستانی انجینیئروں کی رہائی کی کوشش جاری
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷افغانستان کے صوبہ بغلان سے اغوا کئے گئے چھے ہندوستانی انجینیئروں کی رہائی کے لئے افغانستان اور ہندوستان کی حکومتوں کی کوشش جاری ہے۔
-
کشمیر میں تشدد بند کیا جائے، محبوبہ مفتی
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے وادی میں تشدد ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
کشمیرمیں مکمل ہڑتال، حالات کشیدہ
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
افغانستان میں ہندوستانی انجنئیروں کا اغوا
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶افغانستان کے بغلان پرانت میں اتوار کے روز نامعلوم مسلح افراد نے ایک بجلی کمپنی میں کام کرنے والے چھ ہندوستانیوں سمیت سات افراد کو اغوا کر لیا ۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید ہلاکتیں
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورس کے درمیان جھڑپوں اور سیکورٹی فورس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے تصادم میں کم از کم دس افراد جاں بحق اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ 3 ہلاک متعددزخمی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور کل ہونے والے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتال کی وجہ سے آج سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین بیک ڈور ڈپلومیسی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۸پاکستان اور ہندوستان کے مابین بیک ڈور ڈپلومیسی کی وجہ سے دونوں ملکوں کی جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
بحرینی اور اماراتی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل کی مذمت
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز قیام کی ستّرویں برسی کی مناسبت سے مقبوضہ فلسطین میں سائکلسٹ مقابلوں میں فلسطینیوں کی شدید مخالفت کے باوجود بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سائکلسٹ شریک ہوئے ہیں۔