-
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی دھرنا جاری
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۷ہندوستان کی معروف علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی دھرنا جمعے کو بھی جاری رہا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ نے انٹرنیٹ سروس بند کردی ہے۔
-
ہندوستان میں شدید طوفان اور بارش، 100 سے زائد ہلاک
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴ہندوستان میں آنے والے طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں بانی پاکستان کی تصویر پر انتہا پسندوں کا ہنگامہ
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۹ہندوستان کی معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں بانی پاکستان کی تصویر لگنے کے معاملے پر سخت گیر ہندو تنظیم ہندو یوا واہنی کے اشتعال انگیز اور پرتشدد مظاہرے کے بعد صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔
-
ریاست بہار میں خوفناک سڑک حادثہ
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار کے علاقے موتی ہاری میں خوفناک سڑک حادثے کے بعد بس میں لگی آگ سے ستائیس مسافر زندہ جل گئے۔
-
اترپردیش اور راجستھان میں شدید طوفان اور بارش سو سے زائد ہلاک اور زخمی
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵ہندوستان کی ریاست اتر پردیش اور راجستھان میں طوفان اور تیز بارش کے سبب ستر سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹عالمی ادارہ صحت نے بڑے شہروں کی ماحولیاتی آلودگی کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے۔
-
کشمیرمیں مکمل ہڑتال
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
پیغمبر اسلام کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ، ہندوستانی وزیر اعظم
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے عوام سےغریبوں اور ضرورت مندوں کی خدمت کرنے کے لئے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی تعلیمات پرعمل کرنے کی اپیل کی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں سیکڑوں شہریوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان: فورسز کی کارروائی11 نکسلی ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں آج صبح پولیس نے نکسلی کیمپ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 11 نکسلی ہلاک ہو گئے۔