-
چین کے صدراور ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے چین کے صدر شی جن پنگ سے غیر رسمی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستان میں سارک اجلاس کی تشکیل کی مخالفت
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴ہندوستان نے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اسلام آباد میں سارک کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کی ایک بار پھر مخالفت کی ہے۔
-
عالمی معیشت کو تیزی سے آگے بڑھانے پر تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹ہندوستان نے سرمایہ کاری پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ کاروباری تحفظات کے تمام فارمیٹس کو مسترد کیا جانا ضروری ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپیں 6 افراد ہلاک، مکمل ہڑتال
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے پہاڑی علاقے لام ترال میں فوج اورعسکریت پسندوں کے درمیان خونریز تصادم میں 4 عسکریت پسند اور فورسز کے 2اہلکار ہلاک جبکہ 2 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کئی علاقوں میں حالات کشیدہ ہیں اور احتجاجی مظاہروں کو روکنے کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔
-
عصمت دری کے واقعات کے خلاف ہندوستان میں احتجاج
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴ہندوستان میں نابالغ بچیوں کے ساتھ عصمت دری اورانہیں بے دردی کے ساتھ قتل کردینے کے واقعات سامنے آنے کے بعد پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں
-
چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف تحریک مواخذہ کا نوٹس نامنظور
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۵ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کے چیئرمین نے چیف جسٹس آف انڈیا دیپک مشرا کے خلاف تحریک مواخذہ کے نوٹس کو نامنظور کردیا ہے
-
ہندوستان کے چیف جسٹس کے خلاف مواخذے کی تحریک مسترد
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵ہندوستان کےنائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے ہندوستان کے چیف جسٹس (سی جے آئی) دیپک مشرا کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے والی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاک
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹ہندوستان کی سیکورٹی فورسزنے 14 نکسلی علیحدگی پسند وں کو ہلاک کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ایک ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین فائرنگ ہوئی جس میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک ہوا۔