-
ہندوستان میں بچوں سے زیادتی پر سزائے موت کا خیر مقدم
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۲ہندوستان کی سیاسی اور سماجی شخصیات نے بچوں سے زیادتی پر سزائے موت کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کم عمر بچیوں کی آبرو ریزی کرنے والے کو موت کی سزا
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷ہندوستان کی مرکزی حکومت کی کابینہ نے بارہ سال سے کم عمر بچیوں کی عصمت دری کرنے والے مجرم کو پھانسی دے دئے جانے کے مجوزہ بل کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستانی چیف جسٹس کے خلاف تحریک مواحذہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹ہندوستان میں چیف جسٹس کے خلاف تحریک مواخذہ کامعاملہ حزب اقتدار اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے درمیان ایک سیاسی مسئلہ بنتا جارہا ہے
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، سکیورٹی انتہائی سخت
Apr ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بیشتر کالج اور ہائر اسکینڈری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہنے کے باوجود عصمت دری اور قتل کے خلاف وادی میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
-
ہندوستان اور برطانیہ کے مابین سمجھوتہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱ہندوستان اور برطانیہ نے دونوں ملکوں کے تاجروں اور چھوٹے اور محدود پیمانے کے کاروباری افراد کے لئے ایک دوسرے کی منڈیوں تک رسائی پر اتفاق کیا ہے۔
-
ہندوستان میں جمہوریت کو بچانے کی اپیل
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۲بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما یشونت سنہا نے اپنی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ سے ملک میں جمہوریت کو بچانے اور اس کے لئے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۰ہندوستان نے پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر افغانستان اور ہندوستان کی تاکید
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال اور پرتشدد مظاہرے
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال اور مظاہرے آج بھی جاری رہے جبکہ حکام نے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دکانیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔