-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال اور پرتشدد مظاہرے
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال اور مظاہرے آج بھی جاری رہے جبکہ حکام نے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دکانیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی بھوک ہڑتال
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں ہنگامے کے خلاف کل 12اپریل کو بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے ۔
-
ریزرویشن کے خلاف ہندوستان بند کی کال اور مظاہرے
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴ہندوستان کی مختلف ریاستوں خاص طور پر ریاست بہار میں ریزرویش کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے بڑے پیمانے پر واقعات پیش آئے ہیں جبکہ ریزرویش کے حامی اور مخالف گروہوں کے درمیان فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 2 ہندوستانی فوجی ہلاک
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستانی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے ۔
-
وادی کشمیر میں ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان: وزارت دفاع اور داخلہ کی ویب سائٹس ہیک
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۶ہندوستان میں وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی ویب سائٹس ہیک کرلی گئی ہیں۔
-
کشمیر میں ہڑتال، پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸کشمیر میں آج جمعہ کے روز بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
-
وادی کشمیر میں تیسرے روز بھی عام ہڑتال
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں منگل کو تیسرے روز بھی عام ہڑتال سے معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی جبکہ وادی کے مختلف علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے بھی جاری ہیں
-
کشمیر میں ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۹کشمیر میں آج تیسرے روز بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے اور اس موقع پر تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور انٹر نیٹ سروس بند ہے۔