-
ایران اور ہندوستان کی قوموں کے دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ہیں، صدر روحانی
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے حیدر آباد کی تاریخی مکہ مسجد میں نمازیوں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر مسلمان آپس میں متحد ہوتے تو امریکا میں یہ ہمت نہ ہوتی کہ وہ بیت المقدس کو غاصب اسرائیلی حکومت کا درالحکومت اعلان کرتا۔
-
ہندوستانی عوام کے لئے دوستی اور برادری کا پیغام لے آیاہوں، صدر روحانی
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان کی عظیم قوم کے لئے ایرانی عوام کی طرف سے دوستی اور برادری کا پیغام لے کر ہندوستان آئے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے باہمی تعلقات میں فروغ
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۳ہندوستان کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ ہندوستان سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مزید فروغ پائیں گے.
-
ہندوستان کو کشمیری نوجوانوں میں عسکریت پسندی کے رجحان پرتشویش
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱ہندوستان کے سینئر فوجی کمانڈر نے سخت الفاظ میں کہا کہ عسکریت پسندی کا راستہ اختیار کرنے والوں کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔
-
ہندوستان: مسلمانوں اوردلتوں پر حملوں کے خلاف امن مارچ
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۲ہندوستان کے عوام نے انتہا پسندی اور پرتشدد واقعات میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مہم کی ضرورت پر ہندوستان کی تاکید
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰حکومت ہندوستان نے بعض دہشت گرد حکومتوں کے مذہبی نقاب کے پیچھے روپوش ہونے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کی پاکستان کو دھمکی
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸ہندوستان کی وزیر دفاع نے جموں میں فوجی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاکستان کو جوابی اقدام کی دھمکی دی ہے۔
-
پاکستان کو ہندوستان کا انتباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰ہندوستان نے کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا جبکہ پاکستان نے اس کی تردید کی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کےحل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کی حکومتوں کے درمیان مذاکرات پر زور دیا ہے۔
-
راہل گاندھی کی وزیراعظم مودی پر کڑی نکتہ چینی
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳کانگریس کے صدرراہل گاندھی نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندرمودی کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔