-
سحر رپورٹ - عشرہ فجر کی مناسبت سے کرگل سے خصوصی رپورٹ
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2018
-
سنجوان آرمی کیمپ پر حملہ پانچ فوجی اور چار عسکریت پسند ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں کے علاقے سنجوان میں آرمی کیمپ پر ہفتے کی صبح عسکریت پسندوں کے خود کش حملے کے بعد جو معرکہ شروع ہوا تھا وہ اب ختم ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو خود مختار ریاست دیکھنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ فلسطین
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی فلسطین کے دورے پر رام اللہ پہنچے جہاں فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے پروٹوکول توڑ کر ان کا استقبال کیا۔
-
جاسوسی کرنے کے الزام میں ہندوستانی کیپٹن گرفتار
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴ہندوستانی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے انڈین ایئرفورس کے گروپ کیپٹن ارون مرواہا کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
کشمیرمیں فوجی کیمپ پرحملہ2 فوجی اہلکارہلاک 4 زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶جموں وکشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں کے مضافاتی علاقہ سنجوان میں واقع 36 بریگیڈ فوجی کیمپ پرکم از کم تین مسلح افراد پر مشتمل ایک گروپ نے خودکش حملہ کیا ۔
-
ہندوستان اور پاکستان مذاکرات کی میز پر آئيں: محبوبہ مفتی
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ریاست میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر مزید جانی نقصان کو ٹالنے کے لئے بات چیت ضروری ہے۔
-
بابری مسجد رام مندر تنازعے پر سپریم کورٹ میں سماعت
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱بابری مسجد اور رام مندر مسئلے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جمعرات کو مقدمے کی سماعت کی جس کا عرصے سے انتظار تھا۔
-
سرینگر میں پولیس کی گشتی ٹیم پر حملہ، زیر حراست عسکریت پسند فرار
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ناگزیر
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے۔