-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا نیا نکاح نامہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے نیا نکاح نامہ متعارف کرادیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی کرنیں دنیا کے گوشہ و کنار میں
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران اور دنیا بھر کی طرح پاکستان اور ہندوستان اور ان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 39 ویں سالگرہ کی تقریبات انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہیں اور اسی سلسلے میں کل ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی ایک پر وقار تقریب منعغقد ہوئی جس میں اہم شخصیات ،علمائے کرام اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 3 فوجیوں سمیت 4 ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۵ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 ہندوستانی فوجی اورایک پاکستانی شہری ہلاک اور دو بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔
-
مغربی افریقہ میں ہندوستانی تیل بردار بحری جہاز لاپتہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲ہندوستان کی وزارت خارجہ نے مغربی افریقہ کے سمندری علاقے میں اپنے تیل بردار بحری جہاز اور عملے کے افراد کے لاپتہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بابری مسجد کے معاملے پر سپریم کورٹ میں آٹھ فروری سے سماعت
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰بابری مسجد کے انہدام معاملے پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی والا بینچ آٹھ فروری سے سماعت شروع کر رہا ہے۔
-
برفانی تودہ گرنے سے 3 ہندوستانی فوجی ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی اہلکار ہلاک اورایک زخمی ہو گیا۔
-
ہندوستان کا پاکستان اور بنگلادیش کی سرحد پر فوجی تعینات کرنے کا اعلان
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلادیش سے ملنی والی سرحدوں پر سکیورٹی بڑھانے کے مقصد سے 7 ہزار فوجی تعینات کرے گا۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں بجٹ بل پیش
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۳ہندوستان کی این ڈی اے حکومت نے جمعرات کے روز لوک سبھا مین بجٹ بل پیش کر دیا۔
-
ہندوستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں سمیت تمام ممالک کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رکھنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں بجٹ اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ہندوستان کی لوک سبھا میں پیر کے روز سے بجٹ اجلاس شروع ہوگیا ہے جس کے دوران شوروغل بھی ہوا۔