-
ہندوستان پاکستان مذاکرات کی بحالی پر زور
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے نئی دہلی اور اسلام آباد سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کا عمل بحال کریں۔
-
احتجاجی مظاہروں کے درمیان، ہند اسرائیل معاہدہ
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۹ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز پر پابندی
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۲ہندوستان میں آج سے بغیر اجازت کے مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال کی اجازت نہیں ہو گی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ ہندوستان پر احتجاج
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو ایک ایسے وقت ہندوستان کے دورے پر ہیں جب ان کے اس دورے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں شدید احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
کشمیر، جیش محمد کے چار اہلکار ہلاک
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہند و پاک کشیدگی سے کشمیری عوام کو شدید نقصان
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری تصادم کا خمیازہ کشمیری عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر مظاہرے
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵غاصب و جارح اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی ہندوستان آمد پر ملک بھر میں انسانیت اور جمہوریت نواز شہری سراپا احتجاج ہیں۔
-
نتن یاہو کے دورہ نئی دہلی کے خلاف ہندوستان کے مخالف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷صیہونی حکومت کے وزراعظم بنیامین نتن یاہو کے دورہ نئ دہلی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں نئی دہلی میں احتجاجی مظاہرین نے نتن یاہو کے پتلے کو نذر آتش بھی کیا۔
-
ہندوستان میں "نیتن یاہو گو بیک" کے نعرے
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ممبئی کی سمندری حدود میں ہیلی کا پٹر کو حادثہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۷ممبئی کی سمندر کی حدود میں ہندوستان کی نجی تیل کمپنی کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔