-
ہندوستان میں ججوں کی پریس کانفرنس انوکھا اورسنگین واقعہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۵سپریم کورٹ آف ہندوستان کے ججوں کی پریس کانفرنس پر ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے وزیر قانون سے گفتگو کی جبکہ راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججوں کے سوالات پر سنجیدگی سے غور کیا جانا چاہئے۔
-
ہندوستان کے رویے پر صیہونی سفیر سیخ پا
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷صیہونی وزیراعظم کے دورہ ہندوستان سے قبل ہندوستان کے رویے پر صیہونی سفیر نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
چیف جسٹس آف انڈیا کے خلاف ججوں کی بغاوت
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲ہندوستان کی جمہوری تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ کے چار ججوں نے پریس کانفرنس کرکے چیف جسٹس آف انڈیا پر عدلیہ میں انتظامی معاملات درست طریقے سے نہ چلانے کا الزام لگایا ہے۔
-
نتن یاہو کے دورہ ہندوستان کی شدید مخالفت
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴ہندوستان کے عوام، علما اور اسلامی تنظیموں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے مجوزہ دورہ ہندوستان پر اپنی شدید برہمی کا اظہارکیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے دورے کے خلاف ہندوستانی عوام کا شدید احتجاج
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۶ہندوستان کے عوام اور علماء نےصیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاهو کے دورہ ہندوستان کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ایران - ہند تجارتی تعلقات کے لئے چابہار بندرگاہ سنگ میل
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵ہندوستان نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ ایران اور ہندوستان کے تجارتی تعلقات کے فروغ کے لئے سنگ میل ثابت ہوگی۔
-
چابہار کا توسیعی منصوبہ انتہائی اہم، ہندوستان
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نے ایران کی بندرگاہ چابہار کی ترقی و توسیع کو دونوں ملکوں کے درمیان اہم ترین اقتصادی منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں متعدد عسکریت پسند ہلاک
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کشمیری عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں پانچ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں
-
نتن یاہو کے دورہ نئی دہلی کی مخالفت
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲ہندوستان کے مسلمانوں نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے دورہ نئی دہلی پر اپنی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں ہر گھنٹہ طلبا کی خودکشی
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹ہندوستان میں جاری کئے جانے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک میں ہر گھنٹے کوئی نہ کوئی طالب علم یا نوجوان خودکشی کا اقدام کرتا ہے۔