-
ہندوستان میں ہر گھنٹہ طلبا کی خودکشی
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۹ہندوستان میں جاری کئے جانے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس ملک میں ہر گھنٹے کوئی نہ کوئی طالب علم یا نوجوان خودکشی کا اقدام کرتا ہے۔
-
ہندوستان، مذہبی مقامات سے لاوڈ اسپیکروں کو ہٹانے کا حکم
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پرپابندی لگانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔
-
ہندوستان کے 147 ماہی گیر رہا
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۳پاکستان نے ملیر جیل میں قید 147 ہندوستانی ماہی گیروں کو جذبہ خیرسگالی کے تحت رہا کردیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان دوستی کرلیں، محبوبہ مفتی
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ہندوستان اور پاکستان کی حکومتوں سے کہا ہے کہ وہ آپسی تعلقات کو بہتر بنائیں دوستی کی جانب قدم بڑھائیں۔
-
راہل گاندھی کی مودی پر تنقید
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بی جے پی کی مرکزی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے ۔
-
لالو پرساد یادو کی سزا کے خلاف اپیل
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۱چارہ گھوٹالہ کیس میں لالو پرساد یادو کو ساڑھے تین سال جیل کی سزا اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ ہونے کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ہند آسیان تعلقات کے فروغ پر زور
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴ہندوستان کی وزیر خارجہ نے سشما سوراج نے ہندوستان اور جنوب مشرقی ایشیا ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
کشمیرمیں دھماکہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ہفتہ کی صبح زوردار دھماکہ ہوا جس میں کشمیر پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔
-
تین طلاق بل میں خامیاں
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۱بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی )کی صدر نے کہا ہے کہ اگرموجودہ شکل میں تین طلاق بل منظور ہوجاتاہے تو مسلم خواتین دوہرے مظالم کی شکار ہوں گی۔
-
تاج محل کے چاہنے والوں کے لیے بندشیں
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰ہندوستان میں ریاست اترپردیش کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے سیاحتی مقام تاج محل کی حفاظت کے لئے اس نے تاج محل کی سیر کرنے والوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔