-
ہندوستانی ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۹چین نے کہا ہے کہ ہندوستان کا ایک ڈرون طیارہ چین کے حدود میں گر کر تباہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کا سپر سونک میزائل کا تجربہ
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶ہندوستان کی وزارت دفاع نے سپر سونک میزائل آکاش کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: بابری مسجد شہادت کی برسی کے موقع پر سخت سکیورٹی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کی 25ویں برسی کے مدنظر ریاست میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں جھڑپ
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح عسکریت پسندوں اور ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں تین مسلح عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، 4 ہلاک 3 زخمی
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴جنوبی کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر طیبہ کے تین عسکریت پسندوں کے مارے جانے کے بعد سیکورٹی وجوہات کے سبب ریل سروسز بند ہے۔
-
بابری مسجد شہادت کی برسی پرسیکورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کی شہادت کی 25 ویں برسی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں، اس لئے دوست ممالک سے مدد لی جائے۔
-
تامل ناڈو میں طوفان ایک ہزار ماہی گیرلاپتہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۷ہندوستان اور سری لنکا میں طوفان نے تباہی مچا دی جس کی وجہ سے کئی افراد جاں بحق اور کافی مالی نقصانات ہوئے۔
-
بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی.
-
ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں سمندری طوفان کا قہر
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴ہندوستان کے جنوبی ساحلوں پر اوکھی سمندری طوفان نے اب تک کم سے کم سولہ افراد کی جان لے لی ہے جبکہ ایک سو دیگر لاپتہ ہیں۔