-
بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۲اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اس ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سے وزیراعظم ہاوس میں ملاقات کی.
-
ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں سمندری طوفان کا قہر
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۴ہندوستان کے جنوبی ساحلوں پر اوکھی سمندری طوفان نے اب تک کم سے کم سولہ افراد کی جان لے لی ہے جبکہ ایک سو دیگر لاپتہ ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں فوج نے پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دینے کا دعوی کیا ہے۔ جبکہ سوپور میں لوگوں نے سیکورٹی فورس کے آپریشن کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو ہندوستان میں داخل ہونے سے روک دیاگیا
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۲ہندوستان کی سرحدی فوج کے کمانڈر نے ان رپوٹوں کی تردید کی ہے کہ ہندوستان میں داخل ہونے والے روہنگیا پناہ گزینوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں مقامی کونسلوں کے انتخابات
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بلدیاتی کونسلوں کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بدھ کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے لئے ووٹنگ
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کے پارلیمانی حلقہ رائے بریلی سمیت اترپردیش کے 26 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے آخری اور تیسرے دور کی پولنگ سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح ساڑھے سات بجے شروع ہو گئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
مستقل فلسطینی ریاست پرتاکید
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۲ہندوستان کا کہنا ہے کہ مستقل فلسطینی ریاست ضروری ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی مفلوج
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشیمر میں ہڑتال کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
دہشت گردی انسانیت کے لئے چیلنج
Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵ہندوستان کے وزیر اعظم نے کل من کی بات پروگرام میں کہا کہ عالمی برادری کوانسان دوست طاقتوں سے متحد ہوکر دہشت گردی سے مقابلہ کرنا چاہئیے۔
-
بابری مسجد کے بارے میں موہن بھاگوت کے بیان پر مسلم تنظمیوں کا سخت ردعمل
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴ہندوستان میں بابری مسجد کے مسمار شدہ مقام پر ہی رام مندر بنانے کے بارے میں ہندو انتہا پسند تنظیم کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اس ملک کی مسلم تنظیموں اور گروہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔