-
کشمیر: مذاکراتی عمل شروع کرنے کا خیرمقدم
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہندوستانی حکومت کی طرف سے تمام فریقین کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کے لئے ہندوستانی حکومت کا اعلان آمادگی
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳ہندوستان کی مرکزی حکومت نے مسئلہ کشمیر سے متعلق اپنی پالیسیوں میں تبدیلی لاتے ہوئے سبھی فریقوں سے بات چیت کی آمادگی ظاہرکی ہے۔
-
میانمار کے مہاجرین کے مسئلے کو حل کرنے پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷ہندوستان کی وزیرِ خارجہ سشما سوراج بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گی۔
-
روہنگیا مسلمانوں کی بحالی پر زور
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸ہندوستان نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی وطن واپسی کی صورت میں ہی صوبہ راخین میں حالات معمول پر لوٹیں گے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک حملہ آور کی ہلاکت
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوج نے ایک حملہ آور کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایل او سی پر فائرنگ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸ایل او سی پر پاکستانی فائرنگ سے ہندوستانی فوج کا پورٹر ہلاک اورایک لڑکی زخمی ہو گئی۔
-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹کشمیری خواتین کی چوٹیاں کاٹنے کے گھناؤنے جرائم کے خلاف آج بروزہفتہ وادی میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷ہندوستان نے افغان فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے متاثرین کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
-
بی جے پی فرقہ پرستی کی راہ پر گامزن
Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ایک پھر بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) پرفرقہ پرستی کی سیاست کرنے کا الزام لگایا۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ 8 زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰کشمیر کے راجوری اور پونچھ اضلاع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بدھ کے روز پاکستانی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 عام شہری زخمی ہوگئے۔