-
کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات انتہائی مخدوش ہیں۔
-
فلسطینی جھلکیاں نظر آتی ہیں کشمیر میں! ۔ تصاویر
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵سرکوبی، پتھراؤ،زیادتی، آنسو گیس، تشدد، گرفتاری، گولیاں، مظاہرے، تعصب، فوج، کشمیر، فلسطین، ہندو انتہا پسندی، صیہونی دہشتگردی...، ان تمام الفاظ سے ایک داستان رقم ہوتی ہے!
-
کشمیر: مسلح افراد کے حملے میں 2 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں حکمراں جماعت کے سابق پنچایت رکن اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ، 10 افراد زخمی
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲ہندوستان میں میلے کے دوران بم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
کشمیرمیں دوعسکریت پسند ہلاک
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج صبح سیکورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
گوتم بمبا والے چین میں ہندوستان کے نئے سفیر
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پاکستان میں سابق ہندوستانی سفیر کو چین کے نئے سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے ہندوستان کے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دوکمانڈوز ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے شمالی علاقے میں مسلح عسکریت پسندوں اور ہندوستانی فوج کے درمیان خونریز تصادم میں ہندوستانی فضائیہ کے دو کمانڈوز ہلاک ہوگئے ہیں
-
کشمیرمیں تصادم، 4 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے باندی پورہ میں آج صبح سکیورٹی فورسزاور عسکریت پسندوں کے درمیان ہونے والی خونریز جھڑپ میں دوعسکریت پسند مارے گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ایک کیمپ پر مسلح علیحدگی پسندوں کے حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے اور ہندوستانی فوج کے ہاتھوں دو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔