-
کشمیرمیں جھڑپ، 3 افراد ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان پر ہندوستان کا الزام
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰ہندوستان کے وزیر داخلہ نے اپنے ملک کی بارڈر سیکورٹی فورس سے کہا ہے کہ وہ کنٹرول لائن پر پاکستانی فوجیوں کی جانب سے بلاسبب کی جانے والی فائرنگ کا جواب دیں۔
-
کشمیرمیں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں آج عام ہڑتال کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
ڈوکلام کی صورت حال تبدیل نہیں ہو گی، ہندوستان کی تاکید
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ڈوکلام سے ہندوستان اور چین کے فوجیوں کی واپسی کے بعد اس علاقے کی صورت حال میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
کشمیر کے حالات کشیدہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴کشمیر میں عورتوں کے بال کاٹنے کے خلاف احتجاج کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔
-
ہندوستانی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱ہندوستانی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
پاکستانی ایٹمی تنصیبات کو تباہ کرسکتے ہیں، ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ کا بیان
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کی ایٹمی اور فوجی تنصیبات کو تباہ کرنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
ہندوستان، فضا ئیہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ سات افراد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶ہندوستان میں فضا ئیہ کےہیلی کاپٹر کےحادثہ میں پائلٹ سمیت سات افراد ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان اور چین سے ملحقہ سرحدی ایئربیس میں رافائل طیاروں کی تعیناتی
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵ہندوستان، پاکستان اور چین سے ملحق اپنے سرحدی علاقوں میں واقع اپنے فوجی اڈوں پر رافائل جنگی طیارے تعینات کرنے جا رہا ہے۔
-
پاکستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ہندوستانی دفتر خارجہ میں طلبی
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷ہندوستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا اور کل پونچ سیکٹر میں پاکستانی فوج کی فائرنگ سے تین بچوں کی ہلاکت پر احتجاج درج کیا۔