-
ہندوستانی حکومت کی روہنگیا مسلمانوں کے اخراج پر تاکید
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷حکومت ہندوستان نے روہنگیا مسلمانوں کو ملک کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے انھیں جلد سے جلد ملک سے باہر نکالنے کی اپیل کی ہے-
-
ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴ہندوستان کے وزیر داخلہ نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 6 ہلاک و زخمی
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱ہندوستان اور پاکستان کی سیکورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئےاقوام متحدہ کو گیلانی کا کھلا خط
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی نے مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا پاکستان سے مشروط مذاکرات کرنے کا اعلان
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶ہندوستان نے پاکستانی رویے میں تبدیلی کے بعد مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر میں دراندازی ناکام، دو ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ہندوستانی سیکورٹی فورسز نے کنٹرول لائن کے نزدیک دو افراد کو ہلاک کرکے دراندازی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔
-
ہندوستان میں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ہندوستان کی مختلف مذہبی و سماجی تنظیموں نے دارالحکومت دہلی اور لکھنو میں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے کئے ہیں
-
لشکر طیبہ کا کشمیر چیف ساتھی سمیت ہلاک
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۶لشکر طیبہ کا کشمیر چیف سری نگر میں ساتھی سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں کشتی غرق آب، 22 ہلاک دسیوں لاپتہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۶ہندوستان میں کشتی ڈوبنے کے باعث کم سے کم بائیس افراد کے ہلاک ہوجانے کی اطلاعات ہیں۔
-
کشمیرمیں پیلٹ گنوں کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پیلٹ گنوں(Pellet-Gun) کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے ۔