-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹سیکڑوں ہندوستانی مسلمانوں نے، روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
بی جے پی پر کشمیر کے ماحول کو خراب کرنے کا الزام
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ وادی کشمیر میں بی جے پی نے امن کا ماحول خراب کیا ہے۔
-
ہندوستان کا اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے پر ہندوستان کے موقف کی مذمت پر ردعمل
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۷ہندوستان نے روہنگیا پناہ گزینوں کی ملک بدری کے معاملے میں اقوام متحدہ کی مخالفت کومسترد کیا ہے۔
-
راہل گاندھی نے ہندوستان کےعوام کی توہین کی ہے: بی جے پی کا کانگریس پر الزام
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰بی جے پی نے منگل کے روز الزام لگایا کہ راہل گاندھی نے کیلفورنیا یونیورسٹی میں اپنی تقریر میں ہندوستان کےعوام کی توہین کی ہے۔
-
ہندوستان اورافغانستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸افغانستان کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کشمیری علیحدگی پسندوں کو مذاکرات کی دعوت
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیری علیحدگی پسندوں کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی دعوت دی۔
-
کشمیر: حزب المجاہدین کے دوعسکریت پسند ہلاک
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں سکیورٹی فورسزاور عسکریت پسندوں کے درمیان آج صبح ہونے والےتصادم میں فوج نےحزب المجاہدین (ایچ ایم) کے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستانی حکومت کشمیریوں سے مذاکرات کے لئے تیار
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶ہندوستان کے وزیر داخلہ نے تمام کشمیری گروہوں کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مبینہ علیحدگی پسندوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں دو افراد کے مارے جانے کی خبریں ہیں۔
-
کشمیرمیں حالات کشیدہ، انٹرنیٹ اور تعلیمی ادارے بند
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سوپور میں کل سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والے تصادم میں ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔