-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے اننتناگ اور بارا مولا علاقوں میں سیکورٹی فورس اور عسکریت پسندوں کے ایک دوسرے پر حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار اور ایک عسکریت پسندمارا گیا ہے-
-
جے کے ایل ایف کے سربراہ جیل سے رہا
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کو کل جیل سے رہا کردیا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان کےفوجی سربراہ کے بیان پرچین کا ردعمل
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰فوجی سربراہ جنرل بپن راوت کے چین اور پاکستان کی جانب سے دو طرفہ حملہ کرنے کی وارننگ کے سلسلے میں بیان پر چین نے سخت اعتراض کیا ہے۔
-
ممبئی حملہ کیس 2 کو پھانسی 3 کو قید کی سزائیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۳ہندوستان کی عدالت نے مشہور ممبئی حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
-
روہنگیا مسلمانوں کے خلاف قتل عام کے خلاف نئی دہلی میں مظاہرے
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴میانمار کی حکومت اور انتہاپسند بدھسٹوں کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں غم و غصے کی لہر پھیل گئی ہے۔
-
کشمیری قائدین کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳سیدعلی شاہ گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے نئی دہلی میں این آئی اے ہیڈکوارٹر پر گرفتاری پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستانی صحافی کے قتل کے خلاف احتجاج
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۸ہندوستانی صحافی گوری کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہے کئے گئے۔
-
نریندر مودی کا دورہ میانمار
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸ایک ایسے وقت جب روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کرنے پر میانمار کی حکومت کی عالمی سطح پر مذمت کی جارہی ہے ہندوستان کے وزیراعظم اور میانمار کی اسٹیٹ کاؤنسلر سے ملاقات میں کئی سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں-
-
ہندوستان میں روہنگیا پناہ گزینوں کی شناخت کا کام شروع
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲ہندوستان کی ریاستی اور مرکزی حکومتوں نے پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی شناخت اور انھیں ملک سے باہر نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے