-
ایک مجرم فوجی افسر کے لئے حکومت ہندوستان کا انعام و اکرام
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵ہندوستانی حکومت نے اس فوجی افسر کو انعام و اکرام سے نوازہ ہے جس نے کشمیری نوجوان کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا تھا۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل پرتاکید
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے فلسطین کے صدر محمود عباس کے ساتھ حیدرآباد ہاؤس میں ملاقات کی۔
-
ہندوستان:16نکسلی ہلاک
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۱چھتیس گڑھ کے سکما میں ہوئے نکسلی حملے کے بعد ماؤنوازوں اورسیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 16 سے زائد نکسلی علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر: تصادم اورجھڑپیں، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲کشمیر میں طلباء اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
دہلی میں وہابیت کے خلاف اجلاس
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ہندوستان میں راشٹریہ سوابھیمان تحریک کی طرف سے منعقدہ تقریب میں مقررین نے وہابیت کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
بین الاقوامی عدالت میں کلبھوشن جادھو کی سماعت
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں موت کی سزا پانے والے ہندوستان کی بحریہ کے ریٹائرڈ افسر کلبھوش جادھو کے معاملے پر بین الاقوامی عدالت میں سماعت جاری ہے-
-
اٹھارہ سالہ ہندوستانی طالب علم رفعت نے سب سے کم وزن کا سیٹلائٹ تیار کر لیا
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵ہندوستان کے ایک نوجوان طالب علم نے دنیا کا سب سے کم وزن کا سیٹلائٹ تیار کیا ہے-
-
سرحدی علاقوں کے عوام محفوظ مقامات پر منتقل
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بڑھنے اور گولہ باری میں اضافے کے باعث سرحدی علاقوں کے عوام محفوظ مقامات پر چلے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں انٹرنیٹ چینلوں پر عائد پابندی ختم کی جائے
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰اقوام متحدہ نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں انٹرنیٹ چینلوں اور میسج ایپس پر عائد پابندی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی جانب سے ایک دوسرے پر فائر بندی کی خلاف ورزی کا الزام
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷ہندوستان اور پاکستان نے ایک بار پھر ایک دوسرے پر کنٹرول لائن پر فائر بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔