-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳پاکستان اور ہندوستان کے فوجیوں کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان ایران سے ایل پی جی درآمد کرے گا
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۰ہندوستان نے ایران سے سیّال گیس درآمد کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
تشدد اور نفرت امن کے لئے خطرہ
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲ہندوستان کےوزیراعظم نے سری لنکا میں کہا کہ امن و امان سے خوشحالی آتی ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸وادی کشمیر میں 15 اپریل کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈگری کالج پلوامہ میں طالب علموں کے خلاف طاقت کے استعمال کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں شروع ہونے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کی فورسز میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ۔
-
شادی ہال ماتم کدہ 65 ہلاک و زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷ہندوستان میں کل دیر رات تیزآندھی اور بارش کی وجہ سے شادی ہال کی دیوار گر جانے سے 65 افراد جاں بحق اور شدید زخمی ہو گئے ۔
-
کلبھوشن کی سزا کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۸ہندوستان نے کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیاہے۔
-
کشمیرمیں طلبا کے مظاہرے حالات کشیدہ
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۶کشمیرمیں طلبا کے مظاہرے پیر کو بھی جاری رہے جبکہ فورسزکی مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے متعدد طلبا زخمی ہوگئے۔
-
ماؤ نوازوں کے خلاف سخت کارروائی کئے جانے پر ہندوستان کے وزیر داخلہ کی تاکید
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں ماؤ نوازوں سمیت تشدد پسند گروہوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوج اور حملہ آوروں کے درمیان تصادم
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی سیکورٹی فورس اور حملہ آوروں کے درمیان تصادم کا سلسلہ جاری ہے۔