-
ہندوستانی وزیردفاع کو گوا کی حکومت بنانے کی دعوت
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۸گوا کی گورنر مردلا سنہا نے بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم سے جموں و کشمیر کی وزیر اعلی کا مطالبہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیر اعلی نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کے بحران کو حل اور اس علاقے کی سلامتی کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کریں۔
-
نکسلیوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ہندوستانی وزیر داخلہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵ہندوستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں کی وجہ سے ریاست میں ماؤنواز سرگرمیوں میں كمی آئی ہے۔
-
بی جے پی کی تاریخی کارکردگی پرمودی کا اظہار تشکر
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت کو ترقی اور اچھی حکمرانی کی جیت بتاتے ہوئے پارٹی پراعتماد کا اظہار کرنے کے لئے ملک کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴ہندوستان نے پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔
-
ہندوستان میں ریاستی اسمبلی کے انتخابی نتائج
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳ہندوستان کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بیشتر رجحانات آچکے ہیں جن کے مطابق مرکز میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔
-
نکسلیوں کے ساتھ تصادم میں سیکورٹی فورسز کے11 اہلکار ہلاک
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے جنوبی علاقے بستر میں پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں سنٹرل سیکورٹی فورس کے گیارہ اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اورآنسو گیس کے استعمال کی مذمت
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴کشمیری حریت کانفرنس نے سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال کی مذمت کی۔
-
ہندوستان کی پانچ ریاستوں کے انتخابی نتائج
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی۔
-
ہندوستان نے امریکہ میں ہندوستانی شہریوں پر حملوں کی مذمت کر دی
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶ہندوستان کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے، امریکہ میں ہندوستانی نژاد شہریوں کے خلاف نسل پرستانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔