-
پٹھان کوٹ حملہ: مسعود اظہر سمیت 4 افراد اشتہاری
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۷موہالی کی اسپیشل کورٹ نے پاکستان میں واقع دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر اور اس کے بھائی مفتی عبد الرؤف اصغر، شاہد لطیف اور كاشف جان کو پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملہ کیس میں جمعرات کو اشتہاری قرار دیا۔
-
کنٹرول لائن پرفائرنگ سے ہندوستانی فوجی ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰کنٹرول لائن پرفائرنگ سے ہندوستانی فوجی کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہندوستانی سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں دو کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی علاقے پلواما میں مظاہرین پر سیکورٹی فورس کی مبینہ فائرنگ میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے-
-
پاکستانی اور ہندوستانی فوجی حکام کے مابین رابطہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹پاکستانی اور ہندوستانی فوجی حکام کے مابین ہونے والے رابطے میں دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے دعووں کو مسترد کردیا۔
-
کشمیر میں 3 افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاج حالات کشیدہ
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱کشمیر میں تین افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
اجمیردرگاہ بم دھماکہ کیس کا فیصلہ، تین ملزم، مجرم قرار دیے گئے
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸اجمیردرگاہ بم دھماکہ کیس میں عدالت نےسنیل جوشی ، بھاویش اور دیویندر گپتا کو مجرم قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: مذہبی عدم رواداری پھیلانے والوں کو نوٹس جاری
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹ہندوستان میں اسکولوں میں مذہبی عدم رواداری پھیلانے والوں کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کی جانب سے کابل حملے کی مذمت
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷ہندوستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سردار داؤد خان اسپتال پر ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
ہندوستان: دو ریاستوں کے انتخابات کے آخرے مرحلے کی پولنگ
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے ساتویں اور منی پور میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی۔
-
دہلی اور کابل دہشت گردی کا شکار
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ دہلی اور کابل اپنے پڑوسی ملک پاکستان میں پھل پھول رہی دہشت گردی کا شکار ہیں۔