-
ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ریاستی اسمبلی کےانتخابات کی تاریخوں کا اعلان
Mar ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶ہندوستان کے مرکزی الیکشن کمیشن نے ملک کی پانچ ریاستوں میں ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، تین افراد ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے ضلع پلواما میں سیکورٹی فورس اور علیحدگی پسندوں کے درمیان ہونےوالی لڑائی میں شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے تین افراد مارےگئے ہیں
-
نئی دہلی میں جے این یو طلبہ یونین کے صدر جیل سے رہا
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں جے این یو طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔
-
پہلے کاروائی پھر مذاکرات، ہندوستان کا پاکستان سے مطالبہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸حکومت ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کو دہشت گردی مخالف اقدامات سے مشروط کردیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں کشیدگی
Mar ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۹ہندوستان کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کی بنا پر پاکستان پر تنقید کی ہے۔
-
ہندوستانی فوج کی کاروائی میں متعدد ماؤ نواز باغی ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے سکما میں سیکورٹی فورس نے ایک کارروائی کے دوران آٹھ ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کردیاہے -
-
نئی دہلی میں ایرانی آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش
Mar ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۸ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایرانی آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
روسی چھاتہ بردار فوجی ہندوستان پہنچ گئے
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰روس کے چھاتہ بردار فوجیوں کا ایک دستہ مغربی ہندوستان کے شہر پونہ پہنچ گیا۔
-
ہندوستان کے نئے مالی سال کے بجٹ پر حزب اختلاف کی تنقید
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴ہندوستان کے وزیرخزانہ ارون جیٹلی نے نئے مالی سال کا بجٹ پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔
-
ہندوستان: ایک شخص نے اپنے ہی کنبے کے چودہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۳ممبئی کے مضافاتی ضلع تھانے میں ایک شخص نے اپنے ہی گھر کے کم سے کم چودہ افراد کو قتل کر کے خود بھی خود کشی کر لی۔