-
ایران ہندوستان کو تیل برآمد کرنے والا چھٹا بڑا ملک
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۶ایران جنوری کے مہینے میں ہندوستان کو اس کی ضرورت کا چھے اعشاریہ تین فیصد تیل برآمد کر کے اس ملک کو تیل برآمد کرنے والا چھٹا بڑا ملک بن گیا۔
-
مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے: ہندوستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴ہندوستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرے۔
-
سیاچن سے فوجیں واپس نہیں بلائیں گے: ہندوستان کے وزیر دفاع
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دنیا کے سب سے بلند محاذ جنگ، سیاچن سے اپنی فوجیں واپس نہیں بلائے گا۔
-
ہندوستان کے شہرہ آفاق خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر انتقال کر گئے
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳ہندوستان کے شہرہ آفاق خطیب اور ممتاز دانشور خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر جمعے کی دو پہر اسّی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
ہندوستان میں ریل بجٹ پیش کر دیا گیا
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶ہندوستان کے ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے جمعرات کو پارلیمنٹ میں ریل بجٹ پیش کر دیا۔
-
ہندوستان، پٹھان کوٹ ایئربیس کے معائنے کی پاکستان کو اجازت نہیں دے گا
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کو ریاست پنجاب میں پٹھان کوٹ ایئربیس کے معائنے کی اجازت نہیں دی جائے گی-
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حیدر آباد کے دلت اسٹوڈنٹ روہت ویمولا کی خود کشی اور جے این یو معاملے کی گونج زبردست طریقے سے سنائی دی۔
-
نئی دہلی میں احتجاجی ریلی
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳حیدر آباد دکن میں خود کشی کرنے والے دلت طالب علم روہت ویمولا اور غداری کے الزام میں گرفتار جے این یو کی طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار کی حمایت میں منگل کو طلبا تنظیموں کی جانب سے دہلی میں ریلی نکالی گئی۔
-
ہندوستان: ہریانہ کے کئی شہروں میں اب بھی کرفیو جاری
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۵ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں ریزرویشن کے حق میں جاٹ برادری کے پرتشدد مظاہرے تھم گئے ہیں تاہم کئی شہروں میں ابھی بھی کرفیو نافذ ہے۔
-
ہندوستان: جے این یو کی طلبہ تنظیم کے گرفتار رہنما کو مارنے پیٹنے کا اعتراف
Feb ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲ہندوستان کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی جے این یو کی طلبہ تنظیم کے گرفتار رہنما پر گذشتہ ہفتے پٹیالہ ہاؤس عدالت میں پیشی کے موقع پر حملہ کرنے والے وکلاء نے کنہیا کمار کو زد وکوب کرنے کا اعتراف کیا ہے۔