-
متحدہ عرب امارات نے ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ لانے پر زور دیا ہے۔
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۲۳:۳۴ابو ظبی کےولی عھد نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات نے ہمیشہ ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں استحکام لانے پر زور دیا ہے۔
-
برف کے نیچے سے نکالا جانے والا ہندوستانی فوجی چل بسا
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱سیاچین میں چھے روز تک پچیس فٹ برف کے نیچے پھنسے رہنے کے بعد زندہ نکالا جانے والا ہندوستانی فوجی ہنومن تپا نئی دہلی کے ایک فوجی اسپتال میں بالآخر دم توڑ گیا۔
-
ہندوستان، ٹرین سے ایک فوجی افسر لاپتہ ہو گیا
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵ہندوستان کے ایک فوجی افسر کے چلتی ٹرین سے لاپتہ ہو جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارت کا فروغ
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴ہندوستان، ایران کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لئے خصوصی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
بی جے پی اور اس کی ہمنوا جماعتوں کی ، بابری مسجد کے مسئلے کو ایک بار پھرھوا دینے کی کوشش
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰ہندوستان کی کئی ریاستوں خاص طور پر اترپردیش میں آئندہ سال اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بھارتیہ جنتاپارٹی اور اس کی ہمنوا جماعتوں نے بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر تعمیر کرنے کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانا شروع کر دیا ہے
-
معروف اور نامور شاعر ندا فاضلی کا ممبئی میں انتقال
Feb ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴اردو کے معروف اور نامور شاعر ندا فاضلی کا پیر کو ممبئی میں انتقال ہوگیا ہوگیا
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی کے ہاتھوں ریاست اڑیسہ میں ایک بڑی آئل ریفائنری کا افتتاح
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اتوار کو ریاست اڑیسہ میں ایک بڑی آئل ریفائنری کا افتتاح کیا -
-
سمندری سیکورٹی کو لاحق خطرات میں اضافے کے پیش نظر ، بحری افواج کی ذمہ داریوں میں اضافہ: پرنب مکھرجی
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰ہندوستان کے صدر پرنب مکھر جی نے کہا ہے کہ سمندری سیکورٹی کو لاحق خطرات میں اضافے کے پیش نظر پوری دنیا کی بحری افواج کی ذمہ داریاں بھی بڑھ گئی ہیں -
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور شدت پسندوں کے درمیان تصادم
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور شدت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک شدت پسند مارا گیا ہے
-
ہندوستان نے انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ میں نامیبیا کو شکست سے دوچار کر دیا
Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۴بنگلہ دیش میں جاری انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ میں ہندوستان نے نامیبیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے