-
ہندوستان میں بس دریا میں جاگری ، سینتیس مسافر ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۴مغربی ہندوستان میں مسافروں سے بھری بس دریا میں گرگئی جس کے نتیجے میں کم سے کم سینتس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں پی ڈی پی اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ختم ہونے کے قوی امکانات
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد ختم کرنے کا اشارہ دیا ہے
-
دہشت گردوں کے حامیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: ہندوستان
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳ہندوستان نے دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ملکوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
-
بنگلور میں سڑک حادثہ ، غیر ملکی طالبہ تشدد کا نشانہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴ہندوستان کے جنوبی شہر بنگلورو میں سڑک حادثے میں ایک خاتون کے ہلاک ہونے پر مشتعل ہجوم نے ایک غیر ملکی طالبہ کو تشدد کو نشانہ بنایا ہے -
-
احمد آباد میں پہلے زیرآب ریستوران کا افتتاح
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹ہندوستان کے شہر احمد آباد میں پہلے زیر آب ریستوران نے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ہندوستان پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا، راج ناتھ سنگھ
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف مہم میں پاکستان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
-
دس ہندوستانی فوجی سیاچین گلیشیئر میں برفانی تودے میں پھنس گئے
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲شدید برفانی طوفان کے بعد ہندوستان کے دس فوجی سیاچین گلیشیئر میں برفانی تودے میں پھنس گئے ہیں
-
لشکر طیبہ کے ایک مشتبہ سرغنے عبدالعزیز لکھنئو ہوائی اڈے پر گرفتار
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے انسداد دہشت گردی کے دستے نے لکھنئو ہوائی اڈے پر شدت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے ایک مشتبہ سرغنے عبدالعزیز کو گرفتار کرلیا ہے
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر چل بسے
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱ہندوستان کی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر بلرام جاکھڑ بیانوے سال کی عمر میں چل بسے۔
-
ہندوستانی وزیر داخلہ کی مسلم علما سے ملاقات، داعش کے اثر و رسوخ کو روکنے کی درخواست
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵ہندوستان کے مسلم علما نے حکومت کو یقین دلایا ہے کہ وہ ملک میں داعش کے ممکنہ اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے حکومت کا پورا ساتھ دیں گے-