-
ہندوستان اور افغانستان، سفارتکاروں کے لئے ویزا پابندی ختم
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۱۰ہندوستان اور افغانستان کے سفارت کار اب ویزا کے بغیر ایک دوسرے کے ملک کا سفر کر سکیں گے۔
-
نئی دہلی میں کوڑے کا بحران
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں میونسپلٹی کارپوریشن کے ملازمین کی ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان: پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کے بارے میں ہندوستان سے مزید ثبوت طلب کرنے کا فیصلہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۵حکومت پاکستان پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کے بارے میں ہندوستان سے مزید ثبوت طلب کرے گی۔
-
ہندوستان: رائے گڑھ کے سمندر میں چودہ طلبہ ڈوب گئے
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۴ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا کے شہر رائے گڑھ کے ساحل پر چودہ طلبا سمندری لہروں میں پھنس کر ڈوب گئے۔
-
انڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈکپ، ہندوستان نے نیپال کو ہرا دیا
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳انڈرنائنٹین ورلڈکپ کرکٹ میچ میں ہندوستان نے نیپال کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
-
ہندوستان: عبداللہ عبداللہ کی نریندر مودی سے ملاقات
Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ہندوستان: کاپو برادری نے ریزرویشن کا مطالبہ پورا نہ کئے جانے پر ناراض ہو کر ایک مسافر ٹرین کی کئی بوگیوں کو آگ لگا دی
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پردیش میں کاپو برادری نے ریزرویشن کا مطالبہ پورا نہ کئے جانے پر ناراض ہو کر ایک مسافر ٹرین کی کئی بوگیوں کو آگ لگا دی۔
-
ایران سے تیل کی برآمدات میں اضافہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴ہندوستان کی ایسّار تیل کمپنی نے ایران سے خام تیل کی درآمدات بڑھا دی ہیں-
-
ہندوستان: حیدرآباد یونیورسٹی کے دلت طالب علم کی موت، راہل گاندھی کا اظہار یکجہتی
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۳کانگریس پارٹی آف انڈیا کے نائب صدر راہل گاندھی نے حیدرآباد یونیورسٹی کے خودکشی کرنے والے دلت طالب علم روہت ویمولا کے معاملے میں انصاف کا مطالبہ کرنے والے طلبا سے اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
اروناچل پردیش میں صدر راج، شترو گھن سنہا کی مرکزی حکومت پر تنقید
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۳ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ناراض رکن پارلیمنٹ شترو گھن سنہا نے ریاست اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پرشدید تنقید کی ہے۔