-
مجلس علمائے ہند کی جانب سے سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۹مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں تین مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری
Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۷ہندوستان کے پولیس اہلکاروں نے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تین مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دو فوجی ہلاک
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵ہندوستان کی ریاست راجستھان میں پاکستان کی سرحد کے قریب ایک مارٹر گولہ پھٹنے سے دو ہندوستانی فوجی ہلا ک ہو گئے۔
-
ہندوستان اور نیپال میں دشمنی نہیں ہو گی
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳نیپال کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہندوستان اور ان کے ملک کے درمیان اختلافات نئی دہلی اور کاٹھمنڈو کے درمیان دشمنی پر منتج نہیں ہوں گے۔
-
ہندوستان: مایاوتی کی وزیراعظم اور بی جے پی پر سخت تنقید
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷ہندوستان کی سیاسی جماعت بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور اترپردیش کی سابق وزیراعلی مایاوتی نے وزیراعظم نریندرمودی، مرکز میں حکمراں بھارتیہ جنتاپارٹی اور آر ایس ایس پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان میں نکسلیوں کے حملے میں دوعام شہریوں سمیت پانچ پولیس اہلکار ہلاک
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۳ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے پلامو علاقے میں نکسلیوں کے ایک حملے میں پانچ پولیس اہلکار اور دو شہری ہلاک ہو گئے ہیں-
-
نئی دہلی: اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر طیارے میں بم کی جھوٹی افواہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۱نئی دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بم کی افواہ کے بعد کاٹھمنڈو جانے والی دو پروازوں کو روک دیا گیا۔
-
واشنگٹن پوسٹ نے ہندوستانی وزیراعظم کا اڑایا مذاق
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی عالمی لیڈروں کو گلے لگانے کی عادت کا امریکہ کے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مذاق اڑایا ہے-
-
ہندوستانی ہیکروں کو، داعش کی لاکھوں روپیے کی پیشکش
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۶دہشت گرد گروہ داعش نے ہندوستانی ہیکروں کو ہر ماہ لاکھوں روپیے کی نوکری کی پیشکش کی ہے-
-
ہندوستان میں سڑسٹھواں یوم جمہوریہ، صدر پرنب مکھرجی کا خطاب
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲ہندوستان کے صدر جمہوریہ نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ہندوستان کو عدم تحمل اور تشدد پھیلانے والی طاقتوں سے اپنی حفاظت کرنی ہوگی -