-
ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو میں سیلاب کے باعث دو لاکھ افراد بے گھر
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۶ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ تمل ناڈو میں سیلاب کی وجہ سے دو لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان میں اپوزیشن کی، مودی سرکار پر کڑی تنقید
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۲ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی پر اپوزیشن نے مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نیپال نے ہندوستان کے تیرہ سرحدی محافظوں کو رہا کیا
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۳نیپال نے ہندوستان کے تیرہ سرحدی محافظوں کو رہا کردیا ہے
-
ہندوستان جاپان سے جدید ترین ہوائی جہاز خریدنے کے لئے تیار
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۸ہندوستان جاپان سے جدید ترین ہوائی جہاز خریدے کے لیے مذاکرات کررہا ہے۔
-
ہندوستان کا امریکی دباؤ کے آگے جھکنے سے انکار
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی کے سلسلے میں امریکا کے دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔
-
پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر، پاکستان کا حصہ ہے: فاروق عبداللہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر کنٹرول کشمیر پاکستان کا حصہ ہے -
-
ہندوستان نے منگل کو ایک بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۰ہندوستانی اخبار انڈین اکسپریس کے مطابق ہندوستان نے دھنش نامی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، چار افراد ہلاک
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۳ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں فوج اور مسلح افراد کے درمیان ایک جھڑپ میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مسلمان ملک نہیں چھوڑیں گے: ایم آئی ایم کے سربراہ اویسی
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۱ہندوستان کی ایک سیاسی جماعت ایم آئی ایم کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسلمان کسی قیمت پر ہندوستان نہیں چھوڑیں گے۔
-
ہندوستان کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔