-
ہندوستان کا براہموس سپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۹ہندوستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے سپر سانک براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مودی کی آمد کے خلاف ملین مارچ کا اعلان
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۵ہندوستانی وزیر اعظم اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر پہنچے جہاں ان کی آمد کے خلاف آج حریت رہنماؤں نے ملین مارچ کا اعلان کیا ہے-
-
نریندر مودی کے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے دورے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات سخت
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔
-
حکومت ہندوستان کی جانب سے اپنی غلطیوں کا اعتراف
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۸ہندوستان کی مرکزی حکومت نے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی اور عدم رواداری پر کوئی ردعمل نہ دکھانے کے تعلق سے اپنی غلطیوں کا اعتراف کیا ہے-
-
ہندوستان میں آزادی بیان پر پابندی کے خلاف سخت تشویش کا اظہار
Oct ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۱ہندوستان کے تقریبا ایک سو سائنسدانوں اور علمی شخصیات نے، دانشوروں، ادیبوں، فنکاروں اور قلمکاروں پر حکومت کے بڑھتے ہوئے دباؤ پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان سوڈان کے صدر کو گرفتار کر کے پیش کرے: بین الاقوامی عدالت انصاف
Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۰بین الاقوامی عدالت انصاف نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ سوڈان کے صدر کو گرفتار کرکے اس کے حوالے کیاجائے۔
-
ہندوستان 35 کمانڈوز افغانستان روانہ کرے گا
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۱ہندوستان اپنے سفارتی مراکز کی سیکورٹی میں اضافے کے لیے مزید 35 تربیت یافتہ کمانڈوز افغانستان روانہ کرے گا۔
-
زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی امداد سے متعلق ہندوستان کا اعلان آمادگی
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۷ہندوستان کے وزیراعظم نے پاکستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ان ممالک میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے لئے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ہندوستان کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱ہندوستان نے دہشت گرد گروہوں کے خلاے مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
روس کے وزیر خارجہ کی اپنی ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۴روسی وزیرخارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تعاون کو دونوں ملکوں کےلئےمفید قراردیا ہے۔