-
ہندوستان، شامی شہریوں کی جانب سے روسی حملوں کی حمایت
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۰:۱۴ہندوستان میں مقیم شام کے شہریوں نے نئی دہلی میں روسی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملوں کی حمایت کی ہے
-
مسلم شہری کے قتل پر ہندوستان کے وزیر اعظم کا تاخیر سے ردعمل
Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے زبردست تنقیدوں کے بعد آخر کار سکوت توڑتے ہوئے انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں ایک مسلمان کے قتل کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی کے انتخابات
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار کی اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کےلئے پیر کو ووٹ ڈالے گئے
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان امریکہ ایٹمی سمجھوتے کی مخالفت
Oct ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵ہندوستان نے پاکستان اورامریکا کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔
-
ہندوستان کا پاکستان کے ساتھ سرحدوں پر جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۰ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں سے دراندازی روکنے کے لئے جدید ترین ریموٹ کنٹرول ہتھیاروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔
-
سانحہ منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰منی میں شہید ہونے والے ہندوستانی حاجیوں کی تعداد بڑھ کے اٹھاون ہوگئی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۶ہندوستان کی وزرات خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل بارے میں پاکستانی وزیراعظم کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان کا خلائی تحقیقاتی سیٹلائٹ زمین کے مدار میں پہنچ گیا۔
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰ہندوستان کا پہلا خلائی تحقیقی سیٹلائٹ ایسٹروسیٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔
-
منی میں جاں بحق ہونے والے ہندوستانی حجاج کی تعداد میں اضافہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ منی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے ہندوستانی حجاج کی تعداد بڑھ کر پینتیس ہو گئی ہے۔