-
ہندوستان؛ میگھالیہ کوئلہ کان دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ستائیس تک پہنچ گئی۔
Feb ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۳ہندوستان میں میگھالیہ کے مشرقی ضلع میں غیر قانونی کوئلہ کانکنی کے دوران ہوئے دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر ستائیس ہوگئی ہے کئی افراد بدستور لاپتہ ہیں۔
-
ہند۔امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج، کسانوں اور تاجروں کے مفادات پر خدشات
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۵ہندوستان میں حزب اختلاف کے اراکین نے ہند -امریکہ تجارتی معاہدہ کو ملک کے کسانوں اور تاجروں پر براہ راست حملہ قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ کے احاطے میں زبردست احتجاج کیا
-
ہندوستان ؛جموں و کشمیر اسمبلی میں دفعہ 370 پر شدید ہنگامہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲جموں و کشمیر اسمبلی میں آج دفعہ تین سو ستر کے تعلق سے زبردست ہنگامہ ہوا اور حزب اختلاف اور حزب اقتدار کے لیڈران میں ٹکراؤ کی حالت پیدا ہو گئی۔
-
ہندوستان ؛ اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی پانچویں روز بھی ملتوی
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۱لوک سبھا میں اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامہ کی وجہ سے آج پانچویں روز بھی لوک سبھا کی کارروائی کو پورے دن کے لیے ملتوی کر دیا گیا
-
ہندوستانی وزیراعظم کی ترنمول کانگریس پر تنقید
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۶ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ترنمول کانگریس پر تنقید کی ہے-
-
ممبئی کے علماء کا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی توہین پر شدید ردعمل
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹ہندوستانی علماء کی تنظیم مجتمع علماء و خطباء ممبئی نے اپنے ایک بیان میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کی اہانت کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی جرم قرار دیا ہے
-
بلڈوزر سیاست اور اقلیتوں کو نشانہ بنانا مودی حکومت کی پالیسی ہے : ملکارجن کھڑگے
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بی جے پی کے ایک وزیر اعلیٰ کا مسلم سماج کو ہدف بنا کر دیا گیا بیان جمہوریت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
ہندوستان ؛ اراکین پارلیمنٹ کی معطلی پر کانگریس کا احتجاج
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۰ہندوستانی پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے درمیان کانگریس نے اپنے اراکین پارلیمنٹ کی معطلی اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی کو بولنے سے روکے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
مودی نے ہند–امریکہ تجارتی معاہدے میں قومی مفادات پر سمجھوتہ کیا : راہل گاندھی کا الزام
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریند مودی پر براہِ راست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے ہند–امریکہ تجارتی معاہدے میں ملک کے مفادات پر سمجھوتہ کر لیا ہے
-
ہندوستان ؛ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کی مانگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکمراں جماعت نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے باہر ریاستی درجے کی بحالی کے لئے احتجاج کیا ہے۔