-
ہندوستان: ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی سے 10 نوزائیدہ بچے جاں بحق واقعہ کیسے پیش آیا؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۰ہندوستان کے ہسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
دہلی کے آرٹ کالج میں ایرانی فنکاروں کا جلوہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵نئی دہلی سے ہمارے رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ
-
لکھنؤ کا آصفی امام باڑہ، ایرانی فن تعمیر کا ایک بہترین نمونہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی ایک خاص رپورٹ
-
ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸ہندوستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو گیارہ رن سے شکست دے دی۔
-
سپریم کورٹ آف انڈیا کا بلڈوزر کارروائیوں کے حوالے سے تاریخی فیصلہ
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ملک کی بعض ریاستی حکومتوں کے من چاہے انداز میں جاری بلڈوزر کارروائیوں کے حوالے سے ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اُس پر پابندی لگا دی ہے۔
-
کشمیر میں سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علاقے کشتواڑ میں سیکیورٹی اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستان کی قومی ٹیم چیمپیئنز ٹرافی میں حصہ لینے پاکستان نہیں جائے گی
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کی اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کی اسمبلی میں جمعہ کو مسلسل پانچويں روز بھی خطے کا خصوصہ درجہ بحال کئے جانے کی قرارداد پر ہنگامہ ہوا۔
-
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے اراکین میں ہاتھا پائی، اللہ اکبر کے نعرے لگ گئے
Nov ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲جمعرات کو ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی اور نیشنل کانفرنس کے ارکان اسمبلی کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ۔
-
جموں و کشمیر کی اسمبلی میں احتجاج کے درمیان آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد منظور
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹جموں کشمیر اسمبلی کے تیسرے اجلاس کے دوران دفعہ تین سو ستر کی بحالی کے لیے قرارداد پیش کی گئی جسے اسمبلی میں اکثریتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا۔