-
ایام فاطمیہ: پورا ایران سوگ میں ڈوبا، ہندوستان، پاکستان، عراق اور لبنان سمیت دنیا بھر میں غم کا ماحول
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۷ایران میں ایام فاطمیہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم وفات کی مناسبت سے مساجد و امام بارگاہوں میں مجالس عزا برپا ہورہی ہیں۔ اس سلسلے کی مرکزی مجالس کا اہتمام مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم اور قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں جاری ہے۔
-
ایران اسٹیل پیداوار میں دنیا کے سات بڑے ممالک میں شامل
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲اکتوبر 2025 میں 3.3 ملین ٹن اسٹیل کی پیداوار کے ساتھ ایران نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد اضافہ کیا اور مغربی ایشیا کی مجموعی پیداوار کا 61 فیصد اپنے نام کیا۔
-
آئی اے ای اے کی غیر قانونی قرارداد، امریکی غنڈاگردی اور تین یورپی ممالک کے دوغلے رویے کی عکاسی:بقائی
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر قانونی اور بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قاہرہ معاہدہ ختم کر دیا گیا ہے اور مزید اقدامات زیر غور ہیں۔
-
وزیر خارجہ عمان اور ہالینڈ کا دورہ کریں گے: وزارت خارجہ کے ترجمان
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی عمان اور ہالینڈ کا دورہ کرنے جا رہے ہیں۔
-
اسلامی یکجہتی گیمز: 800 میٹر دوڑ میں ایرانی کھلاڑی نے جیتا سونے کا تمغہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶ایرانی کھلاڑی امیریان نے اسلامی یکجہتی گیمز میں 800 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔
-
وزير خارجہ: ایران ایک منصفانہ اور متوازن معاہدے کا حامی ہے، روس نے جنگ میں ساتھ دیا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے حامی ضرور ہیں مگر ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو یکطرفہ نہیں بلکہ منصفانہ اور متوازن معاہدہ ہو، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران آئندہ ممکنہ جنگ کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ آمادگی رکھتا ہے۔
-
ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف آئی اے ای اے کی قرارداد غیر قانونی اور بے بنیاد: ایرانی وزارتِ خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵ایرانی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرس میں ایران کے پُرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو غیر قانونی قرار دیا ہے جسے امریکہ، جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے دباؤ میں پاس کیا گیا ہے۔
-
جنگ کے مفروضے کے پیش نظر ہماری تیاریوں میں اضافہ: سپاہ پاسداران کے ترجمان جنرل علی نائینی
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان جنرل علی نائینی نے کہا ہے کہ اس مفروضہ کے پیش نظر کہ جنگ کسی بھی وقت چِھڑ سکتی ہے، ہم نے اپنی تیاریوں کی سطح میں اضافہ کردیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کا جنوبی شام کا دورہ ناجائز قبضے کے دائرے میں توسیع کا اشتعال انگیز اقدام: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی وزیر اعظم اور غاصب حکومت کے کئی دیگر عُہدیداروں کے شام کے علاقے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔