ایران
-
کسی بھی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب نے ہفتۂ دفاع مقدس کے موقع پر جاری بیان میں کہا کہ امریکہ یا اسرائیل کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کا بروقت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
-
آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردیا جائے گا: ایران کی اعلی قومی سلامتی کا باضابطہ بیان جاری
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہم کبھی بھی زیادتیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے اور جھکنے والے نہیں ہیں۔
-
صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہم کبھی بھی زیادتیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے اور جھکنے والے نہیں ہیں۔
-
صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ حاصل کرنے پر ایران کی قومی ٹیم کی کوچنگ ٹیم، فنی عملے اور تمام کھلاڑیوں اور پہلوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کی پابندیاں لوٹانے پر مبنی یورپ کے فیصلے پر ایران کا شدید ردعمل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹تین یورپی ملکوں کی جانب سے قرارداد 2231 کو منسوخ کرانے پر مبنی یورپ کے غیرقانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ تہران جوابی کارروائی کے لیے تیار ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جمعے کے روز آئی اے ای اے کے سیکریٹری جنرل رافائل گروسی سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے اس تنظیم کے رویے پر سخت تنقید کی۔
-
سلامتی کونسل، ایران کے خلاف پابندیاں لوٹانے پر حامیوں اور مخالفوں میں شدید بحث
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۲:۲۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا گیا تا کہ قرارداد 2231 کے تحت ایران پر سے ہٹائی گئی پابندیوں کو لوٹانے (اسنیپ بیک مکینزم) کو ملتوی کردیا جائے۔
-
وزیر خارجہ: ایران مسائل کے حل کا بوجھ اکیلے نہيں اٹھا سکتا
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے امریکہ اور مغرب پر آئی اے ای اے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے گا۔
-
خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دیں گے؛ ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶ایرانی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے امریکہ اور مغرب پر آئی اے ای اے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایران خصوصی تدابیر کے بعد ہی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دے گا۔
-
والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۷ایران کی والی بال کی قومی ٹیم نے ورلڈ چیمپین شپ مقابلوں کے سلسلے میں آج بروز جمعرات فلپائن کا مقابلہ کیا۔