-
عراقچی:ایران کی سفارتکاری، دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی دانشمندی، عزت اور ملی مفادات کے تحفظ پر استوار ہے اورسخت ترین حالات حتی جنگ کے حالات میں بھی ان اصولوں سے انحراف نہیں ہوا
-
ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے ایشین گیمز کی فٹسال چیپمئن شپ جیت لی
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۸ایران کی لڑکیوں کی فٹسال ٹیم نے بحرین ایشین گیمز کے لڑکیوں کے فٹسال کے فائنل میں چین کی لڑکیوں کی ٹیم کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اور چیپمئن شپ جیت لی
-
مشرقی ایران میں جیش العدل کا سیل تباہ، ایرانی فورسز کی کامیاب کارروائی
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰ایرانی سیکورٹی فورسز نے مشرقی ایران میں کارروائی کے دوران دہشت گرد گروہ جیش العدل کے سیل کو تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور اس کے دشمنوں کے درمیان پھر سے تصادم کا کتنا خدشہ؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲بارہ روزہ جنگ اگرچہ بظاہر ختم ہو گئی ہے لیکن اصل مقابلہ اب شروع ہوا ہے؛ یعنی عسکری جنگ سے انفارمیشن ، سیکوریٹی اور نفسیاتی جنگ کا میدان۔ نور نیوز کا ایک تجزیہ
-
ایران، طیارہ سازی کی صلاحیت کے حامل چند ممالک میں شامل
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران بھی طویل تحقیقاتی عمل کے بعد دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو طیارہ سازی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوڈان کے الفاشر شہر میں تشدد کے فوری خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان اسماعیل بقائی نے سوڈان کی ریاست دارفور کے شہر الفاشر میں فوجی جھڑپوں میں شدت آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عام شہریوں پر حملےاور اس علاقے کی بنیادی تنصیبات کی تباہی و بربادی کو ایک غیر انسانی اقدام قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات: تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور دیا گیا۔
-
چابہار- زاہدان ریلوے لائن مارچ 2026 میں مکمل ہوجائے گی: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر منصور بیجار نے بتایا ہے کہ ایران کے شمال- جنوب ٹرانزٹ کوریڈور کے ترقیاتی منصوبے کے تحت اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے چابہار- زاہدان ریلوے لائن کو مکمل کرنے کی رفتار تیز ہوگئی ہے۔
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی غرض سے تعاون کے لیے تیار ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے تہران میں صدرمملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے خاتمے کی غرض سے تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
ای سی او اجلاس سے صدر ایران کا خطاب: علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ای سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مناسب انفراسکٹریکچر کی ضرورت پر بھی زور دیا۔